Aaj News

جمعہ, جنوری 03, 2025  
02 Rajab 1446  

اڈیالہ جیل میں نئے 3 افسران تعینات، نوٹیفیکیشن جاری

سبطین شاہ ڈپٹی سپریڈنٹ ایگزیکٹو جیل مقرر دیا گیا
شائع 29 اگست 2024 11:50pm

محمکہ جیل خانہ جات کے افسران کی تقرر و تبادلے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، اڈیالہ جیل میں نئے 3 افسران تعینات کر دیئے گئے۔

گریڈ 17 کے علی امیر شاہ کو ڈپٹی سپریڈنٹ تعینات کر دیا گیا، سبطین شاہ کو ڈپٹی سپریڈنٹ ایگزیکٹو جیل مقرر دیا گیا۔

گریڈ 16 کی خاتون آفیسر زیب النساء کو سپریڈنٹ اڈیالہ جیل تعینات کیا گیا ہے۔

Adiyala Jail