Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشدندیم کو ہلال امتیاز تفویض

صدرمملکت آصف علی زرداری نے قومی ہیرو کو اعزاز سے نوازا
شائع 29 اگست 2024 03:41pm

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشدندیم کے لیے ہلال امتیاز تفویض کردیا گیا۔

ایوان صدر میں صدرمملکت آصف علی زرداری نے قومی ہیرو کو اعزاز سے نوازا۔ ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو میں تاریخی ریکارڈ بنایا تھا اور پاکستان کو چالیس سال بعد گولڈ میڈل جتوایا۔

ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں جیولن 92.97میٹردورپھینکا تھا۔

پاکستان

arshad nadeem