Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کوئٹہ : 3 بہن بھائی سمیت 4 بچے ڈیم میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے

دشت تیرہ میل اینٹوں سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی ندی میں بہہ گیا، دو مزدور زخمی ہو گئے
شائع 27 اگست 2024 09:24pm

کوئٹہ میں کیچ کے علاقے بالگتر میں 4 بچے ڈوب گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق بچے بالگتر میں موجودڈیم میں نہانے گئے تھے۔

کوئٹہ: جاں بحق بچوں میں 3 بہن بھائی شامل ہیں علاقہ مکینوں نے اپنی مددآپ کے تحت لاشیں نکال لیں ہیں، جبکہ بچوں عمریں 3 سے 7 سال تک ہیں ۔

دوسری جانب دشت تیرہ میل اینٹوں سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی ندی میں بہہ گیا واقعہ میں دو مزدور زخمی ہو گئے، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

quetta