Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

شمالی وزیرستان کے بازار میں دھماکے سے 2 افراد جاں بحق، 9 زخمی

رزمک بازار میں زور دار دھماکا ہوا، لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، ضلعی انتظامیہ
شائع 26 اگست 2024 01:12pm

شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک بازار میں دھماکے سے 2 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔

ضلعی انتظامیہ نے رزمک بازار میں دھماکے کی تصدیق کی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق دھماکے میں 8 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں منتقل کردیا گیا۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق واقعے کے بعد قانون نافذ اداروں کے اہلکاروں نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔

پاکستان

North Waziristan

Wazirabad