پاکستان شائع ایک گھنٹہ پہلے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بنوں سے بارودی مواد برآمد بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بارودی مواد ناکارہ بنا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2025 05:21pm بنوں میں دہشت گردی کے واقعے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمہ میں دہشت گردی ، قتل اقدام قتل ، باوردی مواد کے دفعات شامل ہیں
پاکستان شائع 09 فروری 2025 10:20pm بنوں اور ٹانک سے 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد کی لاشیں برآمد مقتولین کو قتل کرنے سے قبل ویڈیو بھی بنائی گئی، حکام
پاکستان شائع 08 فروری 2025 10:20am بنوں میں امن کمیٹی کے دفتر پر حملہ، تین افراد جاں بحق، متعدد حملہ آور زخمی حملہ آوروں کے علاوہ نو افراد زخمی بھی ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 فروری 2025 10:51am بنوں اور ہنگو میں پولیس چوکی پر حملہ، دو اہلکار شہید، ایک زخمی جوابی فائرنگ سے دہشتگرد زخمی حالت میں بھاگنے پر مجبور
پاکستان شائع 23 جنوری 2025 02:12pm تحصیل چیئرمین سب ڈویژن بنوں دو ساتھیوں سمیت اغوا مغویوں کے موبائل فونز بند آرہے ہیں اور گاڑی کھڑی پائی گئی ہے، ذرائع
پاکستان شائع 28 دسمبر 2024 12:54pm بنوں میں پولیس کے ابابیل سکواڈ پر فائرنگ، دو حملہ آور ہلاک حملہ اس وقت کیا گیا جب ابابیل سکواڈ معمول کے گشت پر تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2024 03:22pm بنوں سے 3 لاشیں برآمد، جنوبی وزیرستان میں فائرنگ سے 3 افراد قتل صوابی میں زبانی تکرار پر چچازاد بھائیوں کے درمیان فائرنگ سے 2 افراد جان کی بازی ہار گئے
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 01:20pm بنوں میں نالے سے برآمد مارٹر گولا پھٹنے سے تین بچے جاں بحق بچوں کی شناخت ذیشان، وہاب اور عالم زیب کے نام سے ہوئی ہے
پاکستان شائع 19 نومبر 2024 05:27pm جرگے کی کوششیں کامیاب، بنوں سے اغوا 7 پولیس اہلکار بازیاب پولیس کی جانب سےعلاقےمیں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 11:56am بنوں: مسلح افراد نے چلتی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کرکے 4 افراد کو قتل کردیا واقعے میں خاتون اور بچے سمیت 4 افراد زخمی
پاکستان شائع 14 نومبر 2024 09:25am بنوں میں جائیداد کے تنازع پر فریقین کے درمیان گولیاں چل گئیں، 4 افراد قتل پولیس کی جانب سے واقعے کی تفتیش شروع کردی گئی
پاکستان شائع 04 نومبر 2024 10:17pm بنوں کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا، گاڑی سے 150 کلو گرام بارود سے بھرے ڈرم برآمد بارودی مواد کو دہشتگردی میں استعمال کیا جا سکتا تھا، پولیس
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2024 11:09am بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون ہیڈ کانسٹیبل جاں بحق لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 17 ستمبر 2024 05:40pm پی ٹی آئی ورکرز اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا آمنے سامنے آگئے وزیر اعلیٰ کے پی ہمارا روزگار چھین رہا ہے، مظاہرین
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 09:34pm انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نمبرز میں مبینہ دھاندلی پر طلبا کا بنوں بورڈ پر دھاوا طلبا کے احتجاج پر بورڈ کے کنٹرولر امتحانات کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 12:31pm بنوں میں نامعلوم افراد نے پولیس اے ایس آئی کو اغوا کرلیا اے ایس آئی سخی زمان تھانہ بکاخیل میں ڈیوٹی انجام دے رہے تھے، پولیس
پاکستان شائع 26 اگست 2024 01:12pm شمالی وزیرستان کے بازار میں دھماکے سے 2 افراد جاں بحق، 9 زخمی رزمک بازار میں زور دار دھماکا ہوا، لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، ضلعی انتظامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2024 09:15am بنوں سے سوئی نادرن کے 3 ملازمین اغوا، اغواکاروں نے ویڈیو جاری کردی تینوں مغویوں کا تعلق پنجاب سے بتایا جارہا ہے
پاکستان شائع 21 اگست 2024 10:08am بنوں میں گھر پر آسمانی بجلی گرنے سے مکان کی چھت منہدم، 2 خواتین جاں بحق افسوس ناک واقعے میں خواتین سمیت 7 افراد زخمی بھی