گھریلو ناچاقی پرچچی نے پانچ سالہ کمسن بچے کو بالٹی میں ڈبو کر مار ڈالا
ملزمہ چچی ملائکہ کا مقتول بچے کی والدہ کے ساتھ جھگڑا ہوا تھا
مریدکے میں گھریلو ناچاقی پرچچی نے پانچ سالہ کمسن بچے کو بالٹی میں ڈبو کر مار ڈالا، پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔
مریدکے کے نواحی گاؤں شامکے میں ملزمہ چچی ملائکہ کی مقتول بچے کی والدہ کے ساتھ جھگڑا ہوا تھا جس کے باعث ملزمہ چچی پانچ سالہ بھتیجے حسن کو بہانے سے اپنے کمرے کے واش روم میں لے گئی اور پانی سے بھری بالٹی میں ڈبو کر مار ڈالا۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی کے بعد ملزمہ کو گرفتار کر لیا ،بچے کی لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔
punjab
Punjab police
مقبول ترین
Comments are closed on this story.