Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

یونیورسٹی میں لڑکے اور لڑکیوں کے جینز پہننے پرپابندی ہوگی

یونیورسٹی میں ٹی شرٹ ٹائٹس پہننا نامناسب ہے، نوٹی فکیشن
شائع 23 اگست 2024 09:05am
New dress code implemented in Government College University Lahore - Aaj News

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور نے طلبہ کے لیے نیا ڈریس کوڈ بنا دیا۔

خلاف ورزی پر جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا۔ یونیورسٹی میں لڑکے اور لڑکیوں کے جینز پہننے پرپابندی ہوگی۔ نوٹی فکیشن کے مطابق طالبات باحیا کپڑے پہنیں گی، دوپٹا لینا بھی لازمی ہوگا۔

وی سی کے مطابق یونیورسٹی میں ٹی شرٹ ٹائٹس پہننا نامناسب ہے، ڈریس کوڈ کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

lahore

Dress Code

Lahore Govt. College