Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

لاہور: ریس کورس میں موٹر سائیکل سوار کانسٹیبل فٹ پاتھ سے ٹکرا کر جاں بحق

جاں بحق کانسٹیبل عباد شادباغ پولیس اسٹیشن میں تعینات تھا
شائع 22 اگست 2024 06:36pm

لاہور میں ریس کورس میں موٹر سائیکل سوارکانسٹیبل فٹ پاتھ سےٹکرا کر جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق جاں بحق کانسٹیبل شادباغ پولیس اسٹیشن میں تعینات جس کی شناخت عباد کے نام سے ہوئی ہے۔

کانسٹیبل عباد والدہ کی دوائی لینے سروسسز اسپتال جا رہا تھا۔

lahore

lahore police