Aaj News

جمعہ, ستمبر 20, 2024  
15 Rabi ul Awal 1446  

ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز بند ہونے کا خدشہ، 18 ہزار سے زائد ملازمین کا مستقبل خطرے میں

یوٹیلیٹی اسٹورزپرصرف بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد کو سبسڈی دی جا رہی تھی
شائع 22 اگست 2024 06:14pm

مہنگائی سےستائے شہریوں کے لیے بری خبر سامنے آگئی ۔ ملک بھر کے 4400 یوٹیلیٹی اسٹورزپرسبسڈی مکمل ختم کردی گی۔

ذرائع کے مطابق سبسڈی ختم ہونے سےتمام یوٹیلیٹی اسٹورز بند ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے اگر یوٹی لیٹی اسٹورز بند ہوئے تو 18 ہزار سےزائد ملازمین کا مستقبل خطرے میں پڑجائے گا۔

واضح رہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورزپرصرف بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد کو سبسڈی دی جا رہی تھی، یوٹیلیٹی اسٹورز پر 5 اشیا ضروریہ پر 25 فیصد سبسڈی دی جا رہی تھی۔

shutdown

Untility Stores