پاکستان شائع 22 اگست 2024 06:14pm ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز بند ہونے کا خدشہ، 18 ہزار سے زائد ملازمین کا مستقبل خطرے میں یوٹیلیٹی اسٹورزپرصرف بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد کو سبسڈی دی جا رہی تھی