Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

لاہور میں ڈبل روٹی اور رس من مانی قیمتوں پر فروخت

لاہور میں حکومت کی جانب سے ڈبل روٹی اور رس کی قیمتیں مقرر کیے جانے کے باوجود بیکری آئٹمز کے دام بڑھتے ہی ہوتے جا رہے...
شائع 22 اگست 2024 09:26am
Prices of bakery items increased further in Lahore - Aaj News

لاہور میں حکومت کی جانب سے ڈبل روٹی اور رس کی قیمتیں مقرر کیے جانے کے باوجود بیکری آئٹمز کے دام بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔

بیکری آئٹمز کچھ روز سستے رہے تاہم اب ایک بار پھر مہنگے ہورہے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ناشتے اور روزہ مرہ استعمال کی اشیاء کے ریٹ کم قیمت رکھے جائیں اور ایسے اقدامات کیے جائیں کہ مہنگائی میں بتدریج کمی آئے۔

بیکری مالکان کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کے احکامات کے مطابق دکانوں پر لگی ریٹ لسٹ پر کچھ روز قبل ہی عملدرآمد شروع ہوا تھا۔

lahore

Bakery