Aaj News

پیر, اپريل 21, 2025  
23 Shawwal 1446  

پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا کے ایک اور رہنما کی رکنیت ختم کر دی گئی

جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے دستخط کے بعد باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
شائع 21 اگست 2024 09:42pm

پی ٹی آئی رہنما عزیز اللّٰہ گران کی رکنیت ختم کر دی گئی۔

‏ پی ٹی آئی کے صوبائی صدر علی امین گنڈاپور نے عزیز اللّٰہ گران رکنیت ختم کرنے کی منظوری دیدی۔

جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی خیبر پختونخوا علی اصغر خان کے دستخط کے بعد باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

pti leaders

Pakistan Tehreek Insaf (PTI)