Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی میں بیٹے نے ماں کے سامنے باپ کو قتل کر دیا

بیٹا نشے کا عادی ہے ، باپ کو جائیداد کے تنازع پر قتل کیا ، پولیس
شائع 20 اگست 2024 06:16pm

کراچی کے علاقے پرانی سبزی منڈی بلوچ پاڑہ میں بزرگ شہری کے قتل کا واقعہ سامنے آگیا ۔

پولیس کے مطابق بیٹے نے ماں کے سامنے باپ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق بیٹا نشے کا عادی ہے، باپ اور بیٹے کے درمیان جائیداد کا تنازع چل رہا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ باپ کو قتل کرنے والے بیٹے کا نام شوکت علی ہے جو قتل کرکےموقع سے فرار ہو گیا ہے۔

karachi

Murder

Karachi Police