Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

راولپنڈی : تھانہ صدر کے علاقے سے انسانی ’بازو‘ برآمد

بازو کو پیلے رنگ کے کپڑے میں لپیٹ کر پھینکا گیا، پولیس
شائع 17 اگست 2024 07:42pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

راولپنڈی میں تھانہ صدر کےعلاقے موہڑہ فقیراں سے انسانی بازو ملا ہے۔

پولیس کے مطابق بازو کو پیلے رنگ کے کپڑے میں لپیٹ کر پھینکا گیا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کیے۔

موہڑہ فقیراں سے ملنے والا انسانی جسم کا حصہ بظاہر کسی مرد کا بازو ہے، جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں :

کوئلے کی کان میں ہلاک ہونے والے مزدور کا بیوی کو تحریر کردہ الوداعی خط وائرل

کراچی میں ایک اور اوباش کی راہ چلتی خاتون سے بدتمیزی کی ویڈیو وائرل

کراچی کی ملیر ندی سے ریتی بجری کے غیرقانونی دھندے میں پولیس کے ملوث ہونے کا انکشاف

rawalpindi

Murder

Punjab police