Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

ایلون مسک اور ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ڈانس کی ویڈیو شئیر کر دی

لوگ دونوں مشہور شخصیات کو رقص کرتا دیکھ کر حیران رہ گئے
شائع 16 اگست 2024 09:02am
تصویر بشکریہ گوگل
تصویر بشکریہ گوگل

ٹیسلا اور دیگر کمپنیوں کے مالک ایلون مسک اور امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی رقص کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں بظاہر ایلون مسک اور ٹرمپ ( بی گیس) Bee Gees کے مشہور گانے ’Stayin Alive‘ پر مختلف انداز میں ڈانس کرتے نظر آئے۔

مذکورہ ویڈیو کو ایلون مسک اور یہاں تک کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھی اپنے ایکس اکاؤنٹ پر بھی شیئر کیا گیا جسے دس لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔

ویڈیو کی حقیقت

وائرل ویڈیو کو دیکھ کر پہلے تو لوگ یہ سمجھے کہ ایلون مسک اور ڈونلڈ ٹرمپ سچ مچ ڈانس کر رہے ہیں، مگر حقیقت معلوم ہوئی تو پتہ چلا کہ یہ ویڈیو اے آئی سے بنائی گئی ہے۔

یہ ویڈیو سب سے پہلے امریکی سینیٹر مائیک لی نے شیئر کی تھی جسے بعد میں مسک نے بھی اپنے اکاؤنٹ سے شیئر کیا۔

ایلون مسک نے مذاق کرتے ہوئے لکھا کہ اب ناقدین کہیں گے کہ یہ آے آئی سے بنائی گئی ویڈیو

Donald Trump

Elon Musk

dance video

Video Viral