Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

صوابی : سفاک بیٹے نے جیب خرچ نہ دینے پر باپ کی جان لے لی

فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہوگیا، پولیس
شائع 13 اگست 2024 06:06pm
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

صوابی میں سفاک بیٹے نے اپنے والد کو گولی مار دی۔ پولیس کےمطابق بیٹے کی فائرنگ سے باپ جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جیب خرچ نہ دینے پر پیش آیا۔

کوئٹہ : گرلز اسکول اور دکان میں دستی بم حملے، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمی

اس حوالے سے پولیس نے مزید بتایا کہ بیٹا فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہوگیا۔

بہن سے ملنے کی خواہش، شوہر نے بیوی کو موٹر سائیکل سے باندھ کر سڑک پر گھسیٹنا شروع کردیا

پولیس نے ملزم کے خلاف بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے اس کی تلاش شروع کردی۔

firing

خیبر پختونخوا

swabi