دور دراز سےآنے والے مریض دربدر ہیں
ٹھل میں سول اسپتال کے کروڑوں روپے کا بجٹ ہونے کے باوجود سہولیات کا فقدان ہے۔دور دراز سےآنے والے مریض دربدر ہیں۔
کروڑوں کی بچیٹ عوام سھولیات کچھ بھی نہیں ماہانہ کروڑوں کی بجٹ اٹھانے والے سول اسپتال مریضوں کو دربدرکردیتے ہیں اعلاج کے لٸے آنے والے مریضوں کو ایمبولینس کے پٸسے ہڑپ کرکے انھے راستے میں خوار کردیتے ہیں۔
میں اپنی بچے کو دکھانے سول اسپتال کے گیا تو اسپتال کے ڈاکٹرز نے بنا چیک اپ کے مجھے جیکب آباد ایمبولینس میں بیھج دیا جس نے دو ہزار پیٹرول کا لیا اور راستے میں ایمبولنس خراب کا بھانہ بنا کے کھڑی ہوگٸے۔
ان کا کھنا تھا پیٹرول کے پئسا بھی لیٸے اور ہمارے مریض کو راستےمیں چھوڑ دیا اور سول اسپتال میں بھی بچے کا اعلاج نہیں کیا ڈی ایچ او جیکب آباد کو چاہیٸے نوٹس لٸے کے ہمارے ساتھ انصاف کیا جائے۔
Comments are closed on this story.