Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سندھ میں سرکاری ملازمت کے خواہشمند بیروزگار نوجوانوں کیلئے اچھی خبر

نئی بھرتیوں کے لئے خالی اسامیوں کی تفصیلات 3 دن میں طلب کر لی گئیں
شائع 08 اگست 2024 04:46pm

سندھ حکومت نے نئی سرکاری ملازمتیں نکالنے کے لئے کوششیں تیز کردیں ہیں۔

سندھ میں بیروزگارنوجوانوں کے لئے خوشی کی خبر ہے کیونکہ سندھ میں نئی سرکاری ملازمتیں نکالنے کے لئے سندھ حکومت نے سنجیدہ کوشش شروع کردیں ہیں۔

صوبے میں ملازمتوں کے نئے مواقع فراہم کرنے کے لئے سندھ حکومت نے تمام محکموں سے گریڈ 1 سے 15 تک خالی اسامیوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔

نئی بھرتیوں کے لئے تفصیلات 3 دن میں طلب کی گئی ہیں۔

Sindh government

CM Sindh Jobs