Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسٹیشنری پر ٹیکس چھوٹ کیلئے آئی ایم ایف سے مذاکرات ناکام

اسٹیشنری آئٹمز پر ٹیکس برقرار رہے گا، آئی ایم ایف
شائع 08 اگست 2024 01:16pm

اسٹیشنری پر ٹیکس چھوٹ کیلئے ایف بی آر نے آئی ایم ایف کیساتھ ورچوئل مذاکرات کئے جو ناکام ہوئے ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے اسٹیشنری پر ٹیکس میں چھوٹ دینے سے انکار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے اسٹیشنری ٹیکس میں چھوٹ دینے سے انکار کردیا۔

آئی ایم ایف نے واضح کیا کہ اسٹیشنری آئٹمز پر ٹیکس برقرار رہے گا۔ واضح رہے کہ تاجروں نے اسٹیشنری پر عائد 14 فیصد سیلزٹیکس کےخلاف ملک گیر ہڑتال کا عندیہ دے دیا۔ پاکستان انجمن تاجران کےصدر خالد پرویز کہتے ہیں کہ تعلیم پرظالمانہ ٹیکس کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔

پاکستان

tax

IMF PAKISTAN