غیرنمونہ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد میں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور نمبر پلیٹس کے حوالے سے قواعد میں بڑی تبدیلی
اسلام آباد میں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور نمبر پلیٹس کے حوالے سے قواعد میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے غیرنمونہ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق دوبارہ رجسٹریشن کے لیے 1 ہزار سی سی گاڑی تک 5 ہزار رقپے فیس ادا کرنی ہوگی جب کہ 2 ہزار سی سی گاڑی کی فیس 10 ہزار ہوگی۔
پریمیم نمبر پلیٹس کی نیلامی، کراچی کے شہری نے 10 کروڑ کی نمبر پلیٹ خریدلی
دوہزار سی سی سے اوپر کی گاڑیوں کو دوبارہ رجسٹریشن پر 20 ہزار فیس ادا کرنی ہوگی، موٹر سائیکل کو دوبارہ رجسٹریشن پر ہزار روپے فیس رکھی گئی ہے۔
فیروز خان کی اسرائیل کو دی گئی گالی والی نمبر پلیٹ نے غلط فہمی پیدا کردی
نوٹیفکیشن کے مطابق دوبارہ خلاف ورزی کی صورت میں 5 گنا زائد فیس وصول کی جائے گی۔
اسلام آباد
islamabad police
VEHICLE TAX
مقبول ترین
Comments are closed on this story.