Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

تحریک انصاف نے 13 اگست کو جلسہ کرنے کی نئی درخواست دے دی

سنیئر نائب صدر اکمل خان باری نے ڈی سی لاہور کو درخواست جمع کرائیں
شائع 07 اگست 2024 05:57pm

تحریک انصاف کو 14 اگست کو مینار پاکستان میں جلسے کی اجازت نہ ملنے کا معاملہ۔ تحریک انصاف نے 13 اگست کو جلسہ کرنے کی ڈپٹی کمشنر کو نئی درخواست دے دی۔

مینارپاکستان، موچی دروازہ اورناصر باغ میں جلسے کی اجازت کیلئے نئی درخواست جمع کروادی گئی۔

سنیئر نائب صدر اکمل خان باری نے ڈی سی لاہور کو درخواست جمع کرائیں۔

درخواست میں کہا گیا کہ 13 اگست کومینار پاکستان ، موچی دروازہ یا ناصرباغ میں جلسے کی اجازت دی جائے، جلسے میں قواعد و ضوابط کی مکمل پابندی کریں گے۔

PTI jalsa

Pakistan Tehreek Insaf (PTI)

pti jalsa noc

pti minar e pakistan jalsa