Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ناروے کپ میں پاکستان کی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کو سیمی فائنل میں شکست

سنسنی خیز مقابلے میں فورڈ کلب نے پینلٹی ککس پر چار تین سے فتح سمیٹی
شائع 03 اگست 2024 08:45am

ناروے کپ میں پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم فائنل تک نہ پہنچ سکی۔

سیمی فائنل میں سنسنی خیز مقابلے میں فورڈ کلب نے میں ہرا دیا۔ سنسنی خیز مقابلے میں فورڈ کلب نے پینلٹی ککس پر چار تین سے فتح سمیٹی، دونوں ٹیمیں مقررہ وقت میں ایک ایک گول کرسکی تھیں۔

میچ کا فیصلہ پینالٹی ککس پر ہوا جس میں قومی ٹیم کو فورڈ آئی ایل کلب سے 4-3 سے شکست ہوئی۔ قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کل تیسری پوزیشن کا میچ ناروے کے سوترا کلب سے کھیلے گی.

پاکستان

Norway

pakistan child football team