Aaj News

پیر, ستمبر 16, 2024  
12 Rabi ul Awal 1446  

معروف اسٹیج اداکار و کامیڈین سردار کمال انتقال کر گئے

فنکار دل کے عارضے میں مبتلا تھے، فیملی ذرائع
شائع 30 جولائ 2024 11:10pm
تصویر بشکریہ گوگل
تصویر بشکریہ گوگل

نامور اسٹیج اداکار سردار کمال لاہور میں انتقال کر گئے، وہ دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔

فیملی ذرائع کے مطابق سردار کمال کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔

سینئر اداکار طلعت حسین انتقال کرگئے، نمازجنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک

خیال رہے سردار کمال نے کئی اسٹیج ڈراموں، ٹی وی ڈراموں اور فلموں میں بہترین کامیڈی کر کے لوگوں کو بھرپور ہنسایا اور بھرپور شہرت حاصل کی۔

سردار کمال کے انتقال کی خبر سن کر ساتھی اداکاروں کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

comedian

Died

sardar kamal