دنیا شائع 14 اپريل 2025 09:35pm ملائیشیا کے سابق وزیراعظم عبداللہ بداوی 85 برس کی عمر میں انتقال کرگئے عبداللہ احمد بداوی 2003 میں ملائیشیا کے وزیراعظم بنے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2025 11:00pm جماعت اسلامی کے سابق نائب امیر پروفیسر خورشید احمد برطانیہ میں انتقال کرگئے حافظ نعیم الرحمن، سراج الحق نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا
کھیل شائع 15 مارچ 2025 01:58pm افغان کرکٹر حضرت اللہ زازئی کی نومولود بیٹی انتقال کر گئی افغان کھلاڑیوں سمیت شائقین کرکٹ نے اس مشکل گھڑی میں گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے
پاکستان شائع 07 مارچ 2025 01:27pm کراچی: سول اسپتال میں ڈبل نمونیے کے باعث جاں بحق ہونیوالی بچی کے والدین کا ڈاکٹرز پر غفلت کا الزام ہنگامہ آرائی کے بعد اسپتال نے محکمہ جاتی کارروائی کا آغاز کردیا، ذرائع
دنیا شائع 06 مارچ 2025 11:58am فٹنس رکھنے کے باجود امریکی خاتون باڈی بلڈر کی اچانک موت، وجہ سامنے آگئی کوچ کی جانب سے اہم انکشافات کیے گئے ہیں
لائف اسٹائل شائع 20 فروری 2025 11:53am گردن پر 270 کلو وزنی راڈ گرنے سے بھارتی گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ہلاک حادثے کے فوراً بعد اچاریہ کو اسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا، بھارتی میڈیا
دنیا شائع 31 جنوری 2025 09:30am حماس نے القسام بریگیڈز کے سربراہ محمد الضیف ابو خالد کی شہادت کی تصدیق کردی القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے ایک ویڈیو بیان میں محمد الضیف کی شہادت کا اعلان کیا، رپورٹ
لائف اسٹائل شائع 19 دسمبر 2024 09:07am آئن سٹائن سے دوگنا ذہین ہونے کا دعویٰ کرنیوالے شخص کی موت سے متعلق پیشگوئی مذکورہ شخص کا خیال ہے کہ اس کا آئی کیو لیویل آئن سٹائن سے بھی زیادہ ہے
پاکستان شائع 17 دسمبر 2024 03:35pm کورنگی ٹریفک حادثے میں جاں بحق بچے کے اہلخانہ کا اہم بیان سامنے آگیا ٹریفک اہل کار اور ضلعی انتظامیہ حادثے کے قصور وار ہیں، ورثاء
دنیا اپ ڈیٹ 17 نومبر 2024 02:46pm کینیڈا-امریکہ سرحد عبور کرتے ہوئے بھارتی خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی بھارتی خاندان کا تعلق گجرات شہر سے تھا، رپورٹ
پاکستان شائع 12 نومبر 2024 03:42pm کراچی: غلط انجیکشن لگنے سے 3 سالہ معصوم بچی انتقال کر گئی تین سالہ بچی چار بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹی تھی۔
لائف اسٹائل شائع 10 نومبر 2024 11:34am اسٹیج ڈراموں کے معروف ہدایت کار سید فرقان حیدر انتقال کرگئے انتقال کی افسوسناک خبر اہلخانہ اور دوستوں نے دی
لائف اسٹائل شائع 09 نومبر 2024 02:58pm بھارت کے ایک اور نوجوان اداکار کی لاش فلیٹ سے برآمد دوستوں اور ساتھیوں نے سوشل میڈیا پر افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا ہے
لائف اسٹائل شائع 08 نومبر 2024 03:11pm کار ریسنگ کر کے ویوز حاصل کرنے کا جنون امریکی یوٹیوبر کی جان لے گیا آندرے بیڈل ایک مشہور یوٹیوبر تھے جن کے 59 ہزار 500 سبسکرائبرز ہیں
لائف اسٹائل شائع 05 نومبر 2024 12:29pm کینسر سے مرنے والی ٹک ٹاکر کے آخری ویڈیو پیغام نے دل دہلا دیے ٹک ٹاکر جبڑے کے ایک نایاب قسم کے کینسر کا شکار تھی۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 01 نومبر 2024 11:33am ویوز اور لائکس کیلئے ’کوبرا‘ سے کھیلنا یوٹیوبر کیلئے جان لیوا ثابت اس حوالے سے یوٹیوبر کی اہلیہ نے سوشل میڈیا پر اطلاع دی
دنیا شائع 31 اکتوبر 2024 09:33am پٹری پر ہیڈ فون لگا کر موبائل فون چلانے میں مگن طالب علم کو ٹرین نے کچل دیا نوجوان کو باڈی بلڈنگ اور ریل بنانے کا شوق تھا، رپورٹ
پاکستان شائع 30 ستمبر 2024 04:11pm کراچی میں گاڑی میں دم گھٹنے سے دوسرا بچہ بھی دوران علاج دم توڑ گیا 3 سالہ حاشر اسپتال میں زیر علاج تھا جو آج انتقال کر گیا، ذرائع
دنیا شائع 29 ستمبر 2024 09:16am حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت پر عالمی برادری کا اظہارِ افسوس، اسرائیلی حملوں کی مذمت امریکا حسن نصراللہ کے قتل میں ملوث ہونے سے انکار نہیں کر سکتا, ایرانی صدر
لائف اسٹائل شائع 21 ستمبر 2024 08:38am طویل ڈیوٹی کے دوران فوڈ ڈیلیوری رائیڈر بائیک پر ہی دم توڑ گیا مذکورہ شخص ' آرڈر کنگ' کے نام سے مقبول تھا اور انتہائی کم آرام کرتا تھا، رپورٹس
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 01:42pm کام کے دباؤ سے نوجوان خاتون کی ہلاکت پر بھارت میں تحقیقات شروع 26 سالہ اینا چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ تھی- المیے سے سوشل میڈیا پر طوفان
▶️ پاکستان شائع 18 ستمبر 2024 04:32pm بے نظیر انکم سپورٹ سینٹر میں بھگدڑ مچنے سے 50 سالہ خاتون جاں بحق خاتون کے اہلخانہ کا ناقص انتظامات کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
لائف اسٹائل شائع 08 ستمبر 2024 03:34pm مقبول ڈرامہ ’کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی‘ کے معروف اداکار اچانک چل بسے انہوں نے اپنے پسماندگان میں اہلیہ جھانوی سیٹھی اور جڑواں بچے چھوڑے ہیں، بھارتی میڈیا
لائف اسٹائل شائع 08 ستمبر 2024 12:14pm 104 دن لگاتار کام کرنے والے چینی ملازم کی موت واقع ہوگئی اہلخانہ نے چینی کمپنی کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا، چینی ویب سائٹ
دنیا شائع 03 اگست 2024 03:54pm یتیم خانے میں پراسرار طور پر 27 بچے ہلاک جنوری سے اب تک 27 بچے ہلاک ہوچکے ہیں، تاحال بیماری کا تعین نہیں کیا جا سکا ہے
لائف اسٹائل شائع 30 جولائ 2024 11:10pm معروف اسٹیج اداکار و کامیڈین سردار کمال انتقال کر گئے فنکار دل کے عارضے میں مبتلا تھے، فیملی ذرائع
دنیا شائع 29 جولائ 2024 12:53pm مردہ خاتون زندہ ہو کر بہن پر برس پڑی خاتون کو مردہ قرار دے کر جنازے اور تدفین کی تیاری بھی شروع کردی گئی تھی
لائف اسٹائل شائع 28 جولائ 2024 02:38pm رنبیر کپور والد کی موت پر روئے کیوں نہیں تھے حالیہ انٹرویو میں رنبیر کپور نے والد رشی کپور سے دور رہنے پر شرمندگی اور پچھتاوے کا اظہار کردیا
پاکستان شائع 27 جولائ 2024 02:37pm چوری کے الزام میں گرفتار نوجوان پولیس تشدد سے جاں بحق 21 سالہ نوجوان کو سیہون میں چوری کے الزام پر گرفتار کیا گیا ہے
دنیا شائع 24 جولائ 2024 09:47pm موریطانیہ: تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 15 افراد ہلاک، 150 افراد لاپتہ لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے، انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن