Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

سوات : سرکاری گاڑی میں سوار شخص کی فائرنگ، خاتون کے ساتھ ملکر دوسری گاڑی کے شیشے توڑ دیے

سرکاری گاڑی میں سوار افراد نے معمولی تکرار پر فائرنگ کی، پولیس
شائع 30 جولائ 2024 08:39pm
فوٹو۔۔۔آج نیوز
فوٹو۔۔۔آج نیوز

سوات میں بھرے بازار میں سرکاری گاڑی میں سوار شخص نے خاتون کے ساتھ ملکر دوسری گاڑی کے شیشے توڑے اور فائرنگ بھی کی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سرکاری گاڑی میں سوار افراد نے معمولی تکرار پر فائرنگ کی، متعلقہ شہری کا تعلق لنڈی کوتل سے ہے۔

یو اے ای کے 50 فیصد جرائم میں پاکستانیوں کے ملوث ہونے کا انکشاف، اماراتی حکام تنگ آگئے

اس حوالے سے پولیس کا مزید کہنا تھا کہ نوشاد نامی شخص نے سرکاری گاڑی اپنے کسی سرکاری افسر دوست سے حاصل کی اور پھر سوات کی سیر کے لئے آئے۔

بارشیں اور سیلاب: کے پی اسمبلی میں متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرار داد منظور

اس واقعے کے بعد پولیس نے لنڈا کے چیک پوسٹ پر اس شخص کو گرفتار کرلیا۔

خیبر پختونخوا

Swat

KPK Police