Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستان اورسری لنکا کےدرمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ کیلئے مذاکرات جاری

دوطرفہ معاشی،سیاسی اوراسٹریٹیجک تعلقات پرتبادلہ خیال بھی کیا جائیگا، ذرائع
شائع 30 جولائ 2024 01:16pm

پاکستان اورسری لنکا کے درمیان دفتر خارجہ میں دو طرفہ سیاسی، مشاورتی میکانزم کے تحت تمام امورپر تبادلہ خیال کیا جاری ہے۔

سری لنکا کا اعلی سطح وفد سیکریٹری خارجہ ارونی وجے وردھنے کی قیادت میں پاکستان پہنچا ہے جو اس وقت مزاکرات میں شریک ہے۔

سیکریٹری خارجہ سائرس قاضی پاکستانی وفد کی قیادت کررہےہیں جس میں ڈی جی ساوتھ ایشیا الیاس نظامی اور دیگر حکام شریک ہیں۔

مذاکرات میں خطے کی صورت حال پرمشاورت کی جا رہی ہے۔ مذاکرات میں دوطرفہ معاشی، سیاسی اوراسٹریٹیجک تعلقات سمیت آزاد تجارت کے معاہدے کے تحت باہمی تجارت میں پیش رفت کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

پاکستان

اسلام آباد

Srilanka

bilateral trade exchanges