Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

فیصل آباد میں پرانے کپڑے کے گودام کی چھت گرگئی، ملبے تلے دب کر 2 خواتین جاں بحق

گودام کی چھت بارش کا پانی جمع ہونے سے گری، ریسکیو ذرائع
شائع 30 جولائ 2024 12:44pm

فیصل آباد میں ملت روڈ پر پرانے کپڑے کے گودام کی چھت گر گئی، جس کے ملبے تلے دب کر 2 خواتین جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق افسوسناک حادثہ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں پیش آیا جہاں ملت روڈ پر واقع پرانے کپڑے کے گودام کی چھت گرگئی۔

چھت کے ملبے تلے دب کو 2 خواتین جان کی بازی ہار گئیں اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔

حافظ آباد: مکان کی چھت گرگئی،2 بھائی جاں بحق

ملتان: 3 منزلہ رہائشی عمارت منہدم، بچے و خواتین سمیت 9 افراد جاں بحق

ریسکیو ذرائع کے مطابق پرانے کپڑے کے گودام کی چھت بارش کا پانی جمع ہونے سے گری۔

punjab

Faisalabad

Roof Collapse

Clothes warehouses