Aaj News

منگل, نومبر 05, 2024  
02 Jumada Al-Awwal 1446  

126 یونٹس کیلئے ڈیڑھ لاکھ کا بل، لاہور کا شہری ہائی کورٹ پہنچ گیا

علاقے میں بہت سے لوگ بجلی چراتے ہیں، وصولی باقاعدگی سے بل دینے والوں کی جاتی ہے، درخواست گزار
شائع 27 جولائ 2024 01:06pm

لاہور کے شہری نے 126 بجلی یونٹس کے لیے ایک لاکھ 43 ہزار روپے کا بل آنے پر لیسکو کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔

درخواست میں سی ای او لیسکو اور ڈی جی ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست گزار کا موقف ہے کہ لیسکو حکام نے 126 یونٹس کے لیے ایک لاکھ 43 ہزار کا بل بھیجا اور رابطہ کیے جانے کے باوجود بل درست نہیں کیا۔

درخواست گزار کا کہنا ہے کہ علاقے میں بہت سے لوگ بجلی چراتے ہیں۔ خسارے کی وصولی باقاعدگی سے بل ادا کرنے سے کی جاتی ہے۔ لائن لاسز اور دیگر نقصانات کا بوجھ دوسروں پر ڈال دیا جاتا ہے۔ درخواست گزار نے لاہور ہائی کورٹ سے استدعا کی ہے کہ لیسکو حکام کو بجلی کے

یہ بھی پڑھیں :

لیسکو کے علاقوں میں سولر نیٹ میٹرنگ کی طلب میں 15 فیصد اضافہ

لیسکو نے سولر گرین میٹر پر عائد پابندی ختم کر دی

Lahore High Court

Over Billing

Rs 143 THOUSAND FOR 126 UINITS