Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

عدالتی بیلف کا پولیس کے نجی ٹارچر سیل پرچھاپہ، 3 افراد بازیاب

پولیس چوکی کوٹ نکہ نے 3 افراد کو قید کر رکھا تھا، عدالتی بیلف
اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 11:59pm

حافظ آباد میں :عدالتی بیلف نے پولیس کےنجی ٹارچرسیل پرچھاپہ مار کر 3افراد کو بازیاب کروا لیا۔

عدالتی بیلف کے مطابق زنجیروں میں جکڑے 3 افرادکوغیرقانونی قید سے بازیاب کروالیا۔

کراچی : خونی تصادم میں 5 افراد کی ہلاکت کے واقعے کا مقدمہ درج، 2 ملزمان گرفتار

عدالتی بیلف نے کہا کہ پولیس چوکی کوٹ نکہ نے 3 افراد کو قید کر رکھا تھا اور تینوں افراد کے خلاف پولیس نے کوئی گرفتاری نہیں ڈالی تھی۔ بازیاب افراد کوعدالت میں پیش کیا جائے گا۔

punjab

Punjab police