Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

جماعت اسلامی کا ڈی چوک پر احتجاجی مظاہرے کا اعلان، ریڈ زون سیل

پولیس نے جماعت اسلامی کے کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا
شائع 25 جولائ 2024 10:31pm

اسلام آباد میں جماعت اسلامی نے ڈی چوک پراحتجاجی مظاہرےکااعلان کیا تو پولیس نے ریڈ زون سیل کرنا شروع کر دیا۔

نادرا چوک، سرینا چوک اور ایکسپریس چوک پرکنٹینرز پہنچا دیئے گئے۔

پولیس نے جماعت اسلامی کے کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا۔

اسلام آباد پولیس کے مطابق دفعہ 144 کے نفاذ سے کسی احتجاج کی اجازت نہیں ہے ۔

Jamat e Islami

jamat e islami protest

JAMAT e ISLAMI LAHORE