پاکستان شائع 07 دسمبر 2024 06:20pm سول نافرمانی پر پی ٹی آئی اور گنڈا پور پہلے خود کنفرم کرلے پھر بات کریں گے، حافظ نعیم الرحمن دوسرا کہے تو فیک نیوز، حکومت خود کہے تو سب سچ ہوتا ہے،امیر جماعت اسلامی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 11:50am سپریم کورٹ نے پانامہ اسکینڈل سے متعلق جماعت اسلامی کی درخواست نمٹادی آئینی بینچ نے اسٹوڈنٹس یونین بحالی کی درخواست پر اٹارنی جنرل کو نوٹس کردیا
پاکستان شائع 24 نومبر 2024 06:33pm ڈی چوک پر جماعت اسلامی کے رہنما سے بدکلامی ، پولیس افسر کی معطلی کا مطالبہ میاں اسلم اسلام آباد کے عوامی نمائندے اور سابق رکن قومی اسمبلی ہیں ، ترجمان جماعت اسلامی
پاکستان شائع 17 نومبر 2024 12:17pm پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں ہوسکتا، امن کیلئے سب جماعتوں کو اکٹھا ہونا ہوگا، حافظ نعیم امن و امان کے براہ راست اثرات ہماری معیشت پر پڑتے ہیں، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 14 نومبر 2024 07:01pm باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، جماعت اسلامی کے رہنما جاں بحق جماعت اسلامی ضلع باحوڑ کے جنرل سیکریٹری محمد حمید صوفی کو نشانہ بنایا گیا
پاکستان شائع 04 نومبر 2024 01:25pm جماعت اسلامی نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا درخواست میں ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2024 01:28pm جماعت اسلامی کا غزہ ملین مارچ مؤخر، نئی تاریخ کا اعلان جلد متوقع جماعت اسلامی نے 7 اکتوبر کو غزہ ملین مارچ کا اعلان کر رکھا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 03:40pm بلاول اور حافظ نعیم کی ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس، اسرائیلی حملوں کی مذمت 7اکتوبر کوغزہ کےعوام کےساتھ یکجہتی کریں گے، بلاول بھٹوسےدرخواست کی ہے یہ کام حکومتی سطح پر کیاجائے، حافظ نعیم
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2024 10:31pm جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کا مشترکہ احتجاج کا اعلان جماعت اسلامی کی تجاویز پر ہم پارٹی میٹنگ میں غور کریں گے، بیرسٹرگوہر
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 12:09pm امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ملین مارچ کا اعلان کردیا اس پورے ہفتے میں بڑے مارچ اور جلسے کریں گے، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان شائع 30 ستمبر 2024 04:56pm جماعت اسلامی کی ’حق دو عوام کو‘ تحریک مہنگی پڑ گئی، مقدمہ درج مقدمہ تھانہ اقبال ٹاؤن کے ایس آئی خالد حسین کی مدعیت میں درج کیا گیا۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2024 08:04pm جماعت اسلامی کا ’حکومتی وعدہ خلافی‘ کیخلاف ملک بھر میں احتجاج، ’آخری پڑاؤ ڈی چوک اسلام آباد ہوگا‘ حکمران اپنے کیے گئے معاہدوں سے بھاگ رہے ہیں اور پورا کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں، محمد فاروق
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 02:19pm جماعت اسلامی کا حسن نصراللہ کی شہادت پر ملک بھر میں دھرنے دینے کا اعلان اسرائیل کے سامنے حماس اور حزب اللّٰہ سیسہ پلائی دیوار بنے ہوئے ہیں، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 09:18am مہنگی بجلی اور آئی پی پیز کیخلاف جماعت اسلامی کا ملک بھر میں احتجاج آج ہوگا حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصر اللہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کا بھی اعلان
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 12:51pm جماعت اسلامی نے ایک بار پھر کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا کے الیکٹرک سب سے مہنگی بجلی دے رہا ہے، منعم ظفر خان
پاکستان شائع 24 ستمبر 2024 02:21pm جماعت اسلامی کا ’حق دو تحریک‘ شروع کرنے کا اعلان، لائحہ عمل بھی دے دیا ملک میں بے روزگاری کی وجہ سےمایوسی پھیلی ہوئی ہے، حافظ نعیم
پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2024 12:31pm حکومت کو دی 45 دن کی مہلت ختم، جماعت اسلامی کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کل منصورہ میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 06:58pm سیاست کی پچ پر فضل الرحمان کی دونوں جانب محتاط بیٹنگ جاری، آئینی ترمیم پر کسی کو نہ کی اور نہ کسی کو ہاں مولانا فضل الرحمان آئینی ترمیم سے متعلق حکومت کا ساتھ دیں گے، ذرائع
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 01:58pm پارلیمنٹ عدلیہ کے پَر کاٹے گی تو کوئی پارلیمنٹ کی گردن کاٹ دے گا، لیاقت بلوچ بدنیتی اور ریاستی طاقت سے قانون سازی یا آئینی ترمیم متنازع اور کالا قانون ہوتا ہے، نائب امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 08 ستمبر 2024 12:02pm محسن نقوی کا لیاقت بلوچ سے رابطہ، معاہدے پر پیشرفت سے متعلق گفتگو جماعت اسلامی حکومت کے ساتھ معاہدے پر مکمل عمل درآمد چاہتی ہے، لیاقت بلوچ
پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 09:44pm 16دن رہ گئے، معاہدے پرعمل نہ ہوا تو حالات کی ذمے دار حکومت ہو گی، حافظ نعیم تین دن کی ہڑتال پر تاجروں سے مشاورت جاری ہے، پورا ملک بند، پہیہ بھی جام ہو گا، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 01 ستمبر 2024 12:22pm سستی بجلی کیلئے عوام کو گھروں سے نکلنا پڑے گا، حافظ نعیم الرحمان پاکستان کے حالات جاہلوں نے نہیں پڑھے لکھے لوگوں نے خراب کیے، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 01 ستمبر 2024 11:54am سیو غزہ کمپین کے رہنما سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت تمام رضا کار رہا تمام افراد کو گزشتہ روز دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر ایکسپریس چوک سے گرفتار کیا گیا تھا
پاکستان شائع 31 اگست 2024 11:40am دھرنا اور ملک گیر ہڑتال نے حکومت کو فائنل وارننگ دی ہے، لیاقت بلوچ مقتدر طبقہ کا رہن سہن اوردھن یورپ میں ہے، یکم ستمبرسے ملک گیر رابطہ مہم شروع کررہے ہیں، نائب امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 23 اگست 2024 11:07am سپریم کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا یوم تشکر منانے کا اعلان سپریم کورٹ کا قابل اعتراض پیراگراف حذف کرنا قوم کو مبارک ہو، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان شائع 18 اگست 2024 11:13am لیاقت بلوچ اور احسن اقبال کی ملاقات، دھرنا معاہدہ مذاکرات پر بات چیت مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس جلد ہوگا، وفاقی حکومت ملکی تاریخ کی کمزور ترین حکومت ہے، نائب امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 13 اگست 2024 10:32pm جماعت اسلامی کا اپوزیشن اتحاد میں شمولیت کے بجائے چند نکات پرحمایت کا فیصلہ تحفظ آئین پاکستان کے گزشتہ شب کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان شائع 12 اگست 2024 11:29pm امپائر کی انگلی کا انتظار نہیں، معاہدہ پورا کرکے دم لیں گے، امیر جماعت اسلامی جماعت اسلامی دھرنا خود دیتی ہے خود ختم کرتی ہے، ہمیں کسی امپائر کی ضرورت نہیں، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اگست 2024 11:43pm 44 دن باقی ہیں، 45 دن پورے ہونے پر واپس آجائیں گے، حافظ نعیم کا دھرنا ملتوی کرنے کا اعلان آئی ایم ایف کی غلامی کے نظام کو چلینج کریں گے، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 09 اگست 2024 11:38am جماعت اسلامی کا اظہار تشکر جلسہ: فیض آباد روڈ کو کنیٹرز لگا کر سیل کردیا گیا اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے، کس قسم کے اجتماع کی اجازت نہیں، ضلعی انتظامیہ