Aaj News

جمعرات, ستمبر 19, 2024  
14 Rabi ul Awal 1446  

تربت اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا
اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 06:33pm

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.2 اور گہرائی 35 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز تربت سے 24 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔

سوات: مینگورہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے اور خوف و ہراس پھیل گیا۔

تربت میں زلزلے میں جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

earthquake