Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

باغ سے کھجور توڑنا جرم بن گیا، ملزمان نے ڈنڈے مار کر بزرگ کی جان لے لی

پولیس نے واقعہ کی اطلاع پر ضروی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی
شائع 23 جولائ 2024 01:03pm

کوٹ ڈیجی ميں باغ سے کھجور توڑنا جرم بن گیا، نواحی گاؤں سوھو قناصرا میں ملزمان نے ڈنڈے مار کر 50 سالہ بزرگ کو قتل کردیا۔

خیرپور میں کجھور توڑنے کے جرم میں ملزمان نے ڈنڈے مار مار کر 50 سالہ فريد کی جان لے لی۔ واقعہ خیرپور کے نواحی گاؤں سوھو قناصرا میں پیش آیا۔

بعدازاں پولیس نے واقعہ کی اطلاع پر ضروی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی۔ پولیس نے میڈیا کو بتایا کے واقعہ باغ سے کجھور توڑنے پر پیش آیا ہے جبکہ ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

پاکستان

sindh