Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی کے کورنگی کازوے پر کچرا کنڈی سے خاتون اور بچی کی لاشیں برآمد

لاشوں پر تشدد کے نشانات ہیں، متوفیان کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی، ریسکیو حکام
شائع 23 جولائ 2024 09:59am

کراچی کے علاقے کورنگی کازوے کے قریب کچرا کنڈی سے خاتون اور بچی کی لاشیں برآمد ہوئی ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق لاشوں پر تشدد کے نشانات ہیں جبکہ لاشوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔ رسیکیو حکام نے بتایا کہ لاشوں کی شناخت تاحال نہ ہوسکی۔

دوسری جانب پولیس نے تصدیق کی کہ کورنگی کازوے کے قریب خاتون اور بچی کی لاشیں ملی ہیں اور واقعےکےحوالے سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

پاکستان

karachi

death