Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

ہنی ٹریپ میں آکر لاہور کا نوجوان گجرات میں اغوا

سوشل میڈیا پر نجی کمپنی کے سیلز ایگزیکٹو کی لڑکی سے دوستی ہوئی تھی، پولیس
شائع 22 جولائ 2024 11:16pm

شادی کے جھانسے میں آنے والا لاہور کا نوجوان گجرات سے اغوا کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق سوشل میڈیا پر نجی کمپنی کے سیلز ایگزیکٹو 27 سالہ ذیشان کی لڑکی سے دوستی ہوئی، لڑکی کے ماموں کی کال پر وہ گجرات گیا تھا۔

خلیل الرحمان قمر کے اغوا میں ملوث خاتون سمیت 12 ملزمان گرفتار

اس حوالے سے پولیس نے مزید بتایا کہ مغوی کے دو موبائل فون اور گولی کا خول لاہور کے لوئرمال روڈ پر پھینک دیے گئے۔

شادی کے کئی سال بعد بیوی ’مرد‘ نکل آئی

پولیس کے مطابق واردات کے شبہ میں دو نوجوانوں کو حراست میں لیکر تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

فیس بک

lahore

social media