Aaj News

اتوار, ستمبر 08, 2024  
03 Rabi ul Awal 1446  

ٹرمپ فائرنگ واقعے کی نقل کرنے والے یوگینڈا کے بچے سوشل میڈیا پر وائرل،

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے تھے
اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 12:45pm

آج کل سوشل میڈیا پرٹرمپ فائرنگ واقعے کی نقل کرنے والے یوگینڈا کے بچے کی ویڈیووائرل ہورہی ہے۔

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی ریلی کے دوران قاتلانہ حملہ، بال بال بچ گئے

ویڈیو میں ایک بچے کو ٹرمپ کا کردار ادا کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، جو جوش سے اپنی مٹھی کو بند کر کے ’فائٹ‘ کا نعرہ لگا رہا ہے۔ ویڈیو میں شامل دیگر بچے بھی ا داکاری میں اس کا ساتھ دے رہے ہیں۔

یار رہے کہ کچھ دنوں قبل سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے تھے۔ وہ امریکی ریاست پنسلوانیا کے علاقے بٹلر میں منعقد ریلی کے شرکا سے خطاب کر رہے تھے، جس وقت فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔

Donald Trump

America

lifestyle