Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

بانی پی ٹی آئی کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ، درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

جسمانی ریمانڈ دینے کے فیصلے کیخلاف درخواستوں پر سماعت دو رکنی بینچ کرئے گا
شائع 20 جولائ 2024 07:39pm

بانی پی ٹی آئی کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ دینےکا معاملہ لاہور ہائیکورٹ پہنچ گیا۔

جسمانی ریمانڈ دینےکے فیصلےکیخلاف درخواستیں سماعت کےلیےمقرر کر دی گئیں۔

اگر نظرثانی درخواستیں سماعت کے لیے نہ لگائی گئیں تو یہ عمل غیرمنصفانہ ہوگا، چیف جسٹس

جسٹس طارق سلیم شیخ ،جسٹس انوارا الحق پنوں پر مشتمل دورکنی بینچ 22 جولائی کوسماعت کرئے گا۔

imran khan

Lahore High Court

IMRAN KHAN Adiyala Jail