Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سیالکوٹ میں دو کمسن بہن بھائی کرنٹ لگنے سے جاں بحق

دونوں بچے کھیل کے دوران پیڈسٹل فین سے ٹکرا گئے تھے
شائع 20 جولائ 2024 04:35pm

سیالکوٹ کے علاقے چک کریمی میں دو کم سن بہن بھائی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق دونوں بچے کھیل کے دوران پیڈسٹل فین سے ٹکرا گئے، پنکھے میں کرنٹ آنے سے چھ سالہ صفیان اور سات سالہ امبرین موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

کراچی ملیر میمن گوٹھ میں 5 بچے گٹر میں گرگئے، 2 جاں بحق

ریسکیو 1122 نے ضروری کارروائی کے بعد لاشوں کو لواحقین کے سپرد کر دیا، مذکورہ خاندان بورے والا کا رہائشی ہے۔

Kids

Died

current

padestal fan