برقعہ پوش خواتین کی رکشہ سوار اور ڈرائیور پر فائرنگ، ایک شخص قتل
برقعہ پوش خواتین سواری بن کررکشہ میں بیٹھی تھیں، پولیس
مردان میں 2 برقعہ پوش خواتین نے پر فائرنگ کر دی، خواتین نےپستول سےرکشہ سواراورڈرائیورپرفائرنگ کی۔
پولیس کے مطابق برقعہ پوش خواتین سواری بن کررکشہ میں بیٹھی تھیں ، فائرنگ سےایک بھائی جاں بحق ،ایک زخمی ہو گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ پرانی رنجش کا شاخسانہ ہے۔
دوسری جانب لواحقین نے صوابی روڈپرلاش رکھ کراحتجاج بھی کیا ۔
police
Mardan
rescue 1122
مقبول ترین
Comments are closed on this story.