Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

ایبٹ آباد میں ماں نے تین بچوں کی گردن کاٹ دی

واقعہ میں 8 ماہ کا بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا
شائع 18 جولائ 2024 03:43pm

ایبٹ آباد کے نواں شہر میں سنگدل ماں نے 3 بچوں کی گردن کاٹ دی۔

ابتدائی تفصیلات کے مطابق واقعہ میں 8 ماہ کا بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا جبکہ دو زخمی بچے اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

پولیس کے مطابق ملزمہ نفسیاتی مریضہ ہے، ماں نے تیزدھارآلہ سے بچوں کی گردن کاٹی ہے۔ پولیس نے تصدیق کی کہ 8 ماہ کا زخمی بچہ دم توڑ گیا جبکہ 2 بچے اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

پاکستان

punjab