Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

بارودی مواد برآمدگی کیس: مردان سینٹرل جیل میں قیدی ہلاک

قیدی کا تعلق چارسدہ کے علاقے شبقدر سے ہے
شائع 13 جولائ 2024 06:12pm
علامتی تصویر / فائل
علامتی تصویر / فائل

خیبرپختونخوا کے شہر مردان کی سینٹرل جیل میں قیدی ہلاک ہوگیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق اظہر نامی قیدی، بارودی مواد برآمد ہونے کے الزام میں مردان جیل میں ایک سال سے قید تھا۔

مردان : پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ، نوجوان جاں بحق، 2 اہلکار زخمی

قیدی کا تعلق چارسدہ کے علاقے شبقدر سے ہے۔ جیل سپرنٹینڈنٹ کا کہنا ہے کہ قیدی بیمار تھا اور مردان میڈیکل کمپلکیس اسپتال میں زیر علاج تھا۔

اسٹریٹ کریمنلز کے بعد سندھ پولیس کو ڈیجیٹل چوروں کا سامنا

خیبر پختونخوا

Mardan

KPK Police