Aaj News

منگل, ستمبر 17, 2024  
12 Rabi ul Awal 1446  

فلور ملز کی ہڑتال، تندور مالکان نے تندور بند کرنے کا عندیہ دے دیا

متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے آج ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے
شائع 13 جولائ 2024 10:59am
تصویر بذریعہ: انٹرنیٹ
تصویر بذریعہ: انٹرنیٹ

فلور ملز کی ہڑتال سے آٹے اور میدے کے بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے بھی تندور بند کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔

فلور ملز کی ہڑتال کے باعث تندور مالکان بھی پریشان ہیں۔ دوسری جانب متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے آج ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں ہڑتال سے پیدا صورتحال پر غور کیا جائے گا۔

متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ فلورملزکی ہڑتال سےبحران کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے، صورتحال برقرار رہی تو تندور بند کرنے پڑیں گے۔

meeting

Strike

flour mills