توانائی، پیٹرولیم اور خزانے کے وزیروں کی کمیٹی کو وزیراعظم شہبازشریف نے قابل عمل پلان پیش کرنے کا حکم دیا ہے، لوڈشیڈنگ میں بتدریج کمی کے پلان پر مؤثر عملدرآمد کرایا جائے گا ۔
وزیراعظم سے لاہور میں سابق و موجودہ سول انتظامیہ کے افسران نے ملاقات کی جس میں افسران نے وزیراعظم کو گورننس، انتظامی امور اور پالیسیوں نفاذ کےحوالے سےآگاہ کیا۔
عوام کو گرمیوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے مشکلات میں مبتلا نہیں کر سکتے، ایندھن کے مربوط اور مستقل نظام کی تشکیل اور گرمیوں میں آئندہ ماہ کی پیشگی منصوبہ بندی کریں، وزیرِ اعظم