Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

سونے کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ، چاندی کی قیمت مستحکم

صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 10 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 382 ڈالر فی اونس ہے۔
اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 07:36pm

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2200 روپےکا اضافہ ہوا۔

2200 روپے اضافے سے سونا 2 لاکھ 49 ہزار روپے فی تولہ کا ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کی قیمت میں 1886 روپے کے اضافے سے 10 گرام سونا 2 لاکھ 13 ہزار 477 روپے پر پہنچ گیا۔

جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا 24 ڈالر کے اضافےسے 2 ہزار4 سو چار ڈالرفی اونس کا ہوگیا اور چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار900 روپے پر مستحکم رہی۔

gold market

UNUSUAL IN CREASE

SILVER UNCHANGED