کاروبار اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 07:36pm سونے کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ، چاندی کی قیمت مستحکم صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 10 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 382 ڈالر فی اونس ہے۔