Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

سائٹ ایریا میں منشیات فروش کی ماں نے پولیس پر اپنا پالتو کتا چھوڑ دیا

منشیات فروش کا ساتھی گرفتار ، بھاری مقدار میں منشیات برآمد
اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 11:31pm

سائٹ ایریاپٹھان کالونی میں پولیس نے منشیات فروش کےگھر پرچھاپہ پڑ گیا تو سائٹ ایریا میں منشیات فروش کی ماں نے پولیس پر اپنا پالتو کتا چھوڑ دیا۔

منشیات فروش کی ماں کے کتے نے ایک سپاہی کو کاٹ لیا، سپاہی طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

مردان : پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ، نوجوان جاں بحق، 2 اہلکار زخم

چھاپے کے دوران منشیات فروش فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا پولیس نے منشیات فروش کے ساتھی کو گرفتار کر لیا بھاری مقدار میں منشیات بھی برآمد کر لی ہے ،

ایس ایس پی کیماڑی کے مطابق فائرنگ کی زد میں آکر پالتو کتا مارا گیا ۔

karachi

Crime

Karachi Police