Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

چلاس: 2 پاکستانی کوہ پیماؤں نے نانگا پربت کو سر کرلیا

دلاور سد پارہ اور فدا علی شگری نے چوٹی پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا
شائع 09 جولائ 2024 10:52pm
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

چلاس: 2 پاکستانی کوہ پیماؤں نے نانگا پربت کو سرکرلیا۔

دلاور سد پارہ اور فدا علی شگری نے چوٹی پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا۔

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے تاریخ رقم کردی

2 نیپالی کوہ پیماؤں نے بھی 8126 میٹر بلند نانگا پربت سر کیا۔

کوہ پیمائی کا سیزن شروع: ہزاروں مقامی و غیرملکی کوہ پیماؤں کو اجازت نامے جاری

واضح رہے کہ نانگا پربت پر مہم جوئی دیامر فیز سے کی جارہی ہے۔

k2 mountain

Nanga Parbat

Mountains