پاکستان شائع 09 جولائ 2024 10:52pm چلاس: 2 پاکستانی کوہ پیماؤں نے نانگا پربت کو سر کرلیا دلاور سد پارہ اور فدا علی شگری نے چوٹی پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا
پاکستان شائع 27 جولائ 2023 05:21pm اسکردو: کے ٹو مہم جوئی کے دوران پاکستانی کوہ پیما جاں بحق کوہ پیما محمد حسن بوٹل نیک کے قریب برفانی تودے کی لپیٹ میں آگئے
کھیل شائع 10 جولائ 2023 01:28pm کوہ پیما مراد سدپارہ نے دوسری بار نانگا پربت سر کرلی مراد سدپارہ نے بغیر مصنوعی آکسیجن کے چوٹی سر کی
کھیل اپ ڈیٹ 05 جولائ 2023 05:41pm نانگا پربت پر پھنسے پاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی نے کیمپ2 کی جانب کوشش شروع کردی پولینڈ کے کوہ پیما پاول ٹوماسز نانگا پربت سے واپسی پر انتقال کرگئے
شائع 04 جولائ 2023 10:05am نانگا پربت پر پھنسے پاکستانی کوہ پیما کو بچانے کیلئے آرمی ہیلی کاپٹر روانہ پاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی چودہ گھنٹوں تک کیمپ فور میں پھنسے رہے۔
کھیل اپ ڈیٹ 06 جولائ 2023 09:06pm نانگا پربت پر پھنسے پاکستانی کوہ پیما آصف بھٹییس کیمپ پہنچ گئے آصف بھٹی کو کل آرمی ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسکردو سی ایم ایچ منتقل کیا جائے گا
پاکستان شائع 02 جولائ 2023 03:54pm ثمینہ بیگ، نائلہ کیانی سمیت 10 پاکستانیوں نے ”قاتل پہاڑ“ سر کرلیا نائلہ دنیا کی سات بلند ترین چوٹیوں کو سر کرنے والی پاکستانی خاتون ہیں۔
کھیل شائع 26 جون 2023 12:26pm نامور کوہ پیما ساجد سدپارہ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ساجد سدپارہ نے 8 ہزار 126 میٹر بلند چوٹی بغیر اضافی اکسیجن کے سرکی
کھیل اپ ڈیٹ 06 جولائ 2022 04:28pm لاپتہ پاکستان کوہ پیماؤں کیلئے سرچ آپریشن، ہیلی کاپٹرز واپس روانہ شہروز کاشف نانگا پربت کی چوٹی سر کرنے والے سب سے کم عمر کوہ پیما بن گئے
پاکستان شائع 05 جولائ 2022 12:40am غیرملکی کوہ پیما کو ریکارڈ قائم کرنے کے لیے پاکستان کی چوٹیاں سر کرنے کی ضرورت کرسٹن ہاریلا چھ ماہ کے اندر اندر دنیا کی تمام آٹھ ہزار میٹر اونچی 14 چوٹیاں سر کرنے کا ریکارڈ توڑنا چاہتی ہیں
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا