Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2 ویمن کرکٹرز پر جرمانہ عائد کردیا مگر کیوں

تحقیقات کیلئے پی سی بی نے 5 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی تھی
شائع 09 جولائ 2024 03:33pm

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر قومی ویمن کرکٹرز نجیہہ علوی اور عائشہ امجد پر جرمانہ عائد کردیا۔

پی سی بی ویمنز یونیورسٹی ٹورنامنٹ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا واقعہ پیش آیا جس کی تحقیقات کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے 5 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی تھی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی تحقیقاتی کمیٹی نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام ثابت ہونے پر دونوں ویمن کرکٹرز نجیہہ علوی عائشہ امجد پر جرمانہ عائد کیا۔

PCB

fine

Code of conduct

PAKISTAN CRICKET BOARD (PCB)

Pakistan Women Cricket

women crickter fine

aysha amjad

najiha alvi