Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

ڈاکوؤں نے ایڈیشنل جج کی گاڑی پر فائرنگ کردی

فائرنگ کے بعد ڈرائیور نے تیز رفتاری سے گاڑی بھگائی
شائع 08 جولائ 2024 05:04pm
علامتی تصویر / فائل
علامتی تصویر / فائل

شکار پورمیں ڈاکوؤں نے کندھ کوٹ کے ایڈیشنل جج کی گاڑی پر فائرنگ کردی۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایڈیشنل سیشن جج کندھ کوٹ سے سکھر جارہے تھے۔

اس حوالے پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کے بعد ڈرائیور نے تیز رفتاری سے گاڑی بھگائی، جس کے نتیجے میں جج محفوظ رہے۔

محرم الحرام کے دوران سندھ سمیت ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

ایڈیشنل جج کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعے کے بعد پولیس کی نفری جائے وقوعہ پر پہنچی اور قانونی کارروائی شروع کی۔

کینیا کی عدالت نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کی ہلاکت کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا

firing

Sindh Police

Crime